لودھراں ( خبر نگار نمائندہ نوائے وقت ) تحریک تحفظ اوراق مقدسہ رجسٹرڈ ضلع لودھراں کا مشاورتی اجلاس حاجی محمد حیات کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا صدارت حاجی محمد حیات نے کی اجلاس میں متفقہ طور پر مشاورت کے بعد تنظیم نو کی گئی جس میں راو¿ ارشاد علی خان سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج سرپرست نواب غلام مصطفی خان سابق پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج چیئرمین مجلس عاملہ قرآن بورڈ ضلعی چیرمین راناظہوراحمد ضلعی صدر حاجی محمدحیات جنرل سیکٹری محمدعرفان حفیظ سینٹر نائب صدر بشیر نور نائب صدر شیخ محمداکرم ڈپٹی جنرل سیکٹری ملک محمد صابرریاض سیکٹری نشرواشاعت محمدساجد اقبال قریشی فنانس سیکٹری ڈاکٹر اظہرنوید آفس سیکڑی شہزاداحمد سٹی صدر ملک محمدنوید اقبال سینرنائب صدر افضال خان لودھی نا ئب صدر سید محمد یوسف شاہ جنرل سیکڑی شیخ سعداللہ اور چیئرمین مجلس عاملہ غلام مصطفی خان وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد حسین مرزا ممبران مجلس عاملہ مولانا یوسف جمیل مولانا اعجاز حسین اعوان مولانا حیدر عباس بشری وسیم لودھی ملک محمد بلال آرائیں شیخ آفتاب چوہدری طارق محمود عبدالرو¿ف بھٹی مفتی احمد سعید جامی مفتی عبدالصمد مولاناسید سعید احمد کاظمی واہ دیگر ممبران ہوں گے۔
تحریک تحفظ اوراق مقدسہ ضلع لودھراں کی تنظیم نو،راو¿ ارشاد علی سرپرست
Sep 26, 2022