نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس اور سٹی ٹریفک پولیس کیطرف سے نادرا کے ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی پر لیکچر 

Sep 26, 2022


خانیوال (نےوز رپورٹر) نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے مشترکہ طور پر نادرا کے ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی پر لیکچر دیا گیا،جس میں نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروےپولیس کی طرف انسپکٹر گلزار حسین نے سٹی ٹریفک پولیس کیطرف سے سینئرٹریفک وارڈن سہیل احمد،ٹریفک وارڈن محمدخرم ڈپٹی ڈائریکٹر نادراعارف درانی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایوب ترین نے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عمل کر کے نپاکستانی معاشرے میں حادثات کی صورت میں ہونے والے نا قابل تلافی جانی اور مالی نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں