ایس ایس پی چوہدری ذوالقرنین سرفرازکا امتحانی سنٹرز کا دورہ

  بھمبر(نامہ نگار)ایس ایس پی چوہدری ذوالقرنین سرفراز نے پولیس سپاہیوں کی این ٹی ایس  کے ذریعے بھرتی کے امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا,پولیس کی جانب سے امتحانی سنٹرز میں حفاظتی و سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاامتحانی عملہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور ان کی جانب سے صاف/ شفاف طریقہ سے تحریری امتحان کے انعقاد کے لیے کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا,اس موقع پر پی ڈی ایس پی راجا اشفاق خان,ڈی ایس پی ملک احسان الحق,ایس ایچ او طارق سلہریانے بمعہ عملہ مختلف مقامات پر فرائض سرانجام دئیے۔

ای پیپر دی نیشن