لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 384،انڈوں کے ریٹ مستحکم
Sep 26, 2022