اسلام آباد(صلاح لدین خان )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے این لینڈ ریونیو کے 35آفسران گریڈ17سے 18میں ترقیاں دے دی ہیں ۔ ایف بی آر سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ترقی پانے والے35آفسران میں ثنا ء سلیم، آمنہ شریف، عائشہ ڈار ، محمد سلامت اللہ وغیرہ کے نام شامل ہیں ۔
ترقی
ایف بی آر کے 35افسروں کی گریڈ 18میں ترقی
Sep 26, 2022