سنجوال کینٹ(نامہ نگار) 26 سالہ ملزم ندیم خان نے کچھ عرصہ قبل دولت کی لالچ میں اپنے سگے والد کا گلہ دبا کر موت کے گھاٹ اتاردیاتھا مدعی استغاثہ کی جانب سے شاہ زیبی لا چیمبر کی طرف سے معروف سینئر قانون دان ثاقب ایم شاہ زیب اعوان ایڈوو کیٹ ہائی کورٹ ایڈیشنل سیسشن کورٹ جج مرزا شاید بیگ کی عدالت میں پیش ہوئے فاضل جج نے مدعی استغاثہ کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد ملزم ندیم خان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔