لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ اب میں مکمل طور پر فٹ اور تیار ہوں۔آل راو¿نڈر سلمان علی آغا نے کہا کہ مڈل اوورز بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ بیٹنگ اور بولنگ کے حوالے سے اہم ہوتے ہیں۔سلمان علی آغا نے کہا کہ اب میں مکمل طور پر فٹ اور تیار ہوں۔ مورال اچھا ہے، ورلڈ کپ کیلئے متحرک ہیں۔