ملک کے دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

Sep 26, 2023

لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 88 ہزار800 کیوسک اور اخرج 1لاکھ 10 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد20ہزار700کیوسک اور اخراج 20 ہزار700کیوسک، خیرآباد پل آمد 96 ہزار 800 کیوسک، اخراج 96 ہزار800 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 8 ہزار700 کیوسک اور اخراج 38ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد30 ہزار 600کیوسک اور اخراج 4 ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 1لاکھ 25ہزارکیوسک اور اخراج 1 لاکھ 17ہزار یوسک، چشمہ1 لاکھ 44ہزار 400کیوسک اوراخراج 1 لاکھ 35 ہزار کیوسک، تونسہ آمد1 لاکھ 38 ہزار کیوسک اور اخراج 1لاکھ 17 ہزار500کیوسک،گدو آمد 1لاکھ30 ہزارکیوسک اور اخراج 99ہزار 100کیوسک، سکھر آمد 96 ہزار700 کیوسک اور اخراج 44 ہزار900 کیوسک، کوٹری آمد35 ہزار 500کیوسک اور اخراج 400 کیوسک،تریموں آمد 25 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 13 ہزار100 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں