راجن پور (نوائے وقت رپورٹ) راجن پور میں عمرانی گینگ کے دو ڈاکو¶ں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ ڈی پی او دوست محمد کے مطابق اسماعیل عرف خلیل عمرانی‘ نیام اﷲ عرف پٹولہ عمرانی نے سرنڈر کیا۔ دونوں ڈاکو پولیس کو قتل‘ اغوا برائے تاوان‘ اقدام قتل اور دیگر مقدمات میں مطلوب تھے۔