سکردو (نوائے وقت رپورٹ) ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان محمد سلیم افضل کو تبدیل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سید علی اصغر کو ہوم سیکرٹری و جیل خانہ جات تعینات کر دیا گیا۔
ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان تبدیل‘ سید علی اصغر تعینات
Sep 26, 2023