برائلر گوشت 8روپے کلو مہنگا‘انڈوں کی قیمتوں میں ایک روپیہ درجن اضافہ

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 527 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے291روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...