لاہور میں ٹرانسپورٹ سروس بہتر بنائی جائے: ناظم شوکت

Sep 26, 2023

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا ہے کہ گلبرگ سے لاہور سٹیشن تک کا روٹ پر بزرگ وخواتین، نوجوان لڑکیاں اور کالج و دفتر جانے کےلئے بہت رش ہوتا ہے اس لئے آپ سے التماس ہے کہ اس روٹ نمبر 15-43 کو بحال کیا جائے تاکہ لوگوں کی پریشانی ختم ہو۔

مزیدخبریں