کینیڈین وزیر اعظم نے بھارتی دہشت گردی بے نقاب کردی:قمرالزماں بابر

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) پاکستان پیس گروپ کے چئیرمین قمر الزماں بابر نے کہا ہے کیہ آر ایس ایس ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔کینٹڈین وزیر اعظم ٹروڈو نے بھارتی دہشت گردی کو بے نقاب کردیا ہے۔مودی سرکار شیطانی حرکتیں کررہی ہے۔بھارت میں مساجد ،چرچز کو نشانہ بنایا گیا۔پاکستان عرصے سے دنیا کو بتا رہا ہے کہ بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے۔پاکستان سکھوں کے موقف کے اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتا ہے۔ دنیا بھر میں بھارتی دہشت گردی کو ایکسپوز کرنگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...