60 افغان قیدی سزا مکمل ہونے پر کراچی سے رہا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ساٹھ افغان قیدی سزا مکمل ہونے پر کراچی کی مختلف جیلوں سے رہا کر دیئے گئے۔ افغان سفارتخانے کے ذریعے قیدیوں کو کراچی سے چمن روانہ کر دیا گیا۔ افغان باشندوں کو فارن ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...