ڈالر سستا ہونے کے اثرات عوام تک منتقل کیے جائیں‘ ضیاءالدین انصاری

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ڈالر سستا ہونے کے اثرات عوام تک منتقل کیے جائیں۔ ڈالر سستا ہونے کے باوجود اشیاءکی قیمتیں اور مہنگائی کم نہیںہورہی جو حیران کن ہے۔ ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں اضافہ کے باوجود کچھ سستا نہیں ہو رہا ہے جس سے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ریلیف نہیں مل سکے ۔ ڈالر سستا ہورہا ہے کسی چیز کی قیمت میں کمی نہیں پائی جارہی جس کا فوری نوٹس لیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...