افغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں ہوگی‘سکیورٹی امور پر تعاون کےلئے تیار ہیں: ترجمان طالبان

کابل ( نوائے وقت رپورٹ) ترجمان امارت اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ سیکورٹی کے تمام تر امور میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے آئین کے مسودے پر کام کر رہی ہے اور سپریم کورٹ کے معزز چیف جسٹس شیخ عبدالحکیم حقانی کی سربراہی میں نئے آئین پر کام جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...