قصور (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں جواں سالہ لڑکے کی گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش،حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بستی لال شاہ کا رہائشی 22 سالہ محمد ولد محمد طفیل کی گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی زہریلی کھا کر خودکشی کی کوشش کی، تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔
قصور: گھریلو ناچاقی پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش
Sep 26, 2023