پتوکی : بارش کا پانی بازاروں میں جمع‘ لوگوں کو مشکلات

Sep 26, 2023

پتوکی (نامہ نگار) پتوکی میں بارش کے پانی نے بازاروں کو بھر دیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ پیش آنےوالی موسمی بارشوں نے پتوکی کے اہم علاقے جیسا کے مین بازار پتوکی اور کاشف چوک وغیرہ کی سٹرکوں کو پانی سے بھر دیا ۔شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں میں بھی پانی کا داخل ہو رہا ہے۔ عوام نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔

مزیدخبریں