گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی

کامونکی(نمائندہ خصوصی)گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر پینتیس سالہ خاتون نے زہریلا کیمیکل نگل لیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز موڑ ایمن آباد کی سمیرا بی بی کا اپنے خاوند سے گھرکا خرچہ پورا نہ ہونے پر جھگڑا ہوگیا تو اسی بناءپر سمیرابی بی نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا۔جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...