یہ منی مارشل لاء ہےجواصل مارشل لاء سےبھی بدترہے: لطیف کھوسہ

Sep 26, 2023 | 15:43

10اکتوبرکو دوبارہ سائفرکیس کی سماعت ہوگی ۔سائفرجیسے بےبنیادمقدمےمیں سابق وزیراعظم کوجیل میں رکھناقوم کی توہین ہے ۔ قومی مفادات پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا۔لطیف کھوسہ ڈونل لوکی جانب سے کہاگیاکہ عمران خان کو فارغ کرو۔لطیف کھوسہ سائفرکی اصل کہانی عمران خان کی چھٹی کرناتھا۔لطیف کھوسہ ملک کے اندرونی معاملات میں ڈونل لوکی گفتگو مداخلت ہے ۔لطیف کھوسہ سائفرکا مضبوط جواب لکھ کر امریکہ بھیجا گیا۔لطیف کھوسہ شہبازشریف کے دورمیں بھی عسکری قیادت کی موجودگی میں امریکی دھمکی کا اعادہ کیاگیا۔لطیف کھوسہ قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ یہ سنگین دھمکی ہے ۔لطیف کھوسہ سائفر کوڈ الفاظ ہیں اس کا ترجمہ عوام کے سامنے پش کیاجاتا ہے اصل سائفر فارن منسٹری میں آج بھی موجود ہے ۔لطیف کھوسہ ترجمہ شدہ خط توسب کے پاس ہے، نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں یہ تقسیم بھی کیاگیا۔لطیف کھوسہ 1923میں افیشل ایکٹ سامراجی قوتوں نے اپنے غلاموں کو غلامی میں رکھنے کے لئے بنایا تھا ۔لطیف کھوسہ آج ہم آزاد ملک میں رہ رہے ہیں خان کو کس کیس میں اندر رکھا ہوا ہے ۔ ٹرائل سیکرٹ کی بجائے اوپن ہونا چاہئیے تاکہ قوم کو پتاچلے کہ منتخب وزیراعظم کو کس پاداش میں قید کیا ہوا ہے۔ پاکستان سرزمین بےآئین ہے اس میں آئین کو لونڈی بنارکھا ہواہے ہم آج عدالتی فیصلوں کو نہیں مان رہے ،پروہزالہی کوکتنی بار گرفتارکیاگیا، خان ڈٹاہواہے اوراس کاکہناہے کہ قوم کو ازادکروانےتک جدوجہدجاری رکھوں گا، یہ منی مارشل لاء ہےجواصل مارشل لاء سےبھی بدترہے، اج ریمانڈ نہیں دےسکتے تھے ابھی تک چالان پیش نہیں کیاگیا ان کے پاس لگتا ہے ثبوت نہیں ہیں ، آج عدالت نے غلط ریمانڈ دیا ہے اس پر کوئی ریمانڈ نہیں بنتا، ہائیکورٹ نے منتقلی کا آرڈر دیا تھا لیکن شاید کہ آج جیل انتظامیہ ان کواڈیالہ منتقل کردے اس وقت ریاستی اداروں نے عمران خان کو دفن کرناہےجبکہ عوام اپنے مسائل میں گھری ہوئی ہے، ہم قانون اور آئین کےذریعے جنگ لڑیں گے ، ہم نے مکے لہرانے والوں کا حشردیکھا ہےجب خان نے کال دی تو عوام کا سمندر نکلے گا، خان نے کہا کہ میں جیل سے گھبرانے والا نہیں ہوں

مزیدخبریں