اقدام قتل کا ملزم رنگے ہاتھوں  گرفتار‘ 2 تلواریں، 4 ڈنڈے‘ راڈ برآمد 

لاہور(سٹاف رپورٹر)چوکی گلدشت  ٹاون کے علاقے میں عرفان نامی شخص نے ذاتی رنجش پر شہری ساجد کو تلوار کے وار کر کے زخمی کر دیا۔ڈولفن ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزم نے فرار  ہونے کی کوشش کی جسے جوڑے پل سے گرفتار کر کے 2 تلواریں، 4 ڈنڈے راڈ برآمد کر کے چوکی گلدشت ٹاون کے حوالے جبکہ زخمی  شہری کوہسپتال منتقل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن