لاہور(سٹاف رپورٹر)سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر پنجاب میں ڈ ائریکٹر جنرل جنگلی حیات وپارکس پنجاب مدثر ریاض ملک کی زیر نگرانی جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور کاروبار کیخلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور جن کے نتیجے میں لاہور سمیت صوبہ کے مختلف اضلاع سے فالکن ، بٹیر ، ممولے ،مینا اور دیگر جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیر قانونی شکارمیں ملوث 32شکاری گرفتار کئے گئے اور انہیں پونے 3لاکھ جرمانہ کیاگیا
جنگلی جانوروں ،پرندوں کے غیر قانونی شکارمیں ملوث 32شکاری گرفتار ،پونے 3لاکھ جرمانہ
Sep 26, 2024