ایمن آباد (نمائندہ نوائے وقت )نوائے وقت آفس میں میاں طارق فیض کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس ہوا ۔جس میں سینئر صحافی سجاد ڈار کے بڑے بھائی صغیر ڈار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی اجلاس میں سینئر صحافیوں ساجد اسعدی ورک طاہر خان لودھی چودری حسیب اصف پندھیر شاہد محمود بھٹہ جاوید یوسف تصور خان میاں توقیر احمد و دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔