واشنگٹن (نیٹ نیوز ) قطر امریکہ میں ویزا فری رسائی کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ امریکہ کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ قطر کے شہریوں کیلئے امریکہ میں داخلے کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی گئی ہے جس کے بعد خلیج کا قریبی ساتھی امریکہ میں ویزا فری انٹری کا حامل پہلا خلیجی ملک بن گیا۔
قطر امریکہ میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا
Sep 26, 2024