پاکستان اقوام متحدہ کیلئے کئی لحاظ سے بڑا اہم: ترجمان یو این سیکرٹری جنرل 

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سٹیفن نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے لئے کئی لحاظ سے بڑا اہم ہے۔ اقوام متحدہ عالمی برادری کے لئے مختلف شعبوں میں اہم رول ادا کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن