شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یامثل ان اندھیروں کے ہے جونہایت گہرے سمندرکی تہہ میںہوںجسے اوپرتلے کی موجوںنے ڈھانپ رکھا ہو، پھراوپرسے بادل چھائے ہوئے ہیں، الغرض اندھیریاں ہیں جو اوپر تلے پے درپے ہیں۔(جاری)
سورۃ النور(آیت:40)
کتاب ہدایت
Sep 26, 2024