مریخ پر زیبرا دھاریوں والا پتھر دریافت

واشنگٹن (نیٹ نیوز) ناسا کے مارس پرسیورینس روور نے مریخ پر ایک عجیب و غریب ’زیبرا پتھر‘ کا مشاہدہ کیا ہے۔ یہ سیاہ اور سفید دھاری والا پتھر مریخ پر پہلے دیکھے گئے کسی بھی پتھر کے برعکس ہے جو سیارے کی سرخی مائل بھوری سطح پر پھیلے ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن