اسلام آ باد (آئی این پی )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس آج ہوگا۔ یہ اجلاس آج جمعرات 26 ستمبر دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس کی کمیٹی روم نمبر ایک میں چیئرمین سینیٹر فاروق ایچ نایئک کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس آج ہوگا
Sep 26, 2024