لندن سے چوری کار کراچی میں رجسٹر  کرنے کے کیس میں ایکسائز افسربری

 کراچی(این این آئی) کسٹم کورٹ کراچی نے بینٹ لے کار کی غیر قانونی رجسٹریشن کے مقدمے سے 2 ملزمان کو بری کردیا۔کراچی میں کسٹم کورٹ نے بینٹ لے کار کی غیر قانونی رجسٹریشن کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے ڈی ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسماعیل چانڈیو اور نوید بلوانی کو بری کردیا۔ 

ای پیپر دی نیشن