لاہور (خبرنگار) احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے چودھری پرویزالٰہی و دیگران کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
احتساب عدالت نے مبینہ کرپشن ریفرنس میں پرویز الٰہی کی حاضری معافی درخواست منظور کر لی
Sep 26, 2024