عام آدمی پارٹی‘ استحکام پاکستان پارٹی میں ضم‘ علیم خان پر اظہار اعتماد

Sep 26, 2024

لاہور (نیوز رپورٹر) عام آدمی پارٹی نے استحکام پاکستان  پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈاکٹر اجمل چیمہ کی سربراہی میں رہنماؤں نے آئی پی پی میں  شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ شمالی و جنوبی اور وسطی پنجاب کے اضلاع سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے آئی پی پی خواتین ونگ میں شمولیت کرتے ہوئے اپنی سیاسی وابستگی کا اعلان کر دیا ہے۔

مزیدخبریں