لاہور (خبر نگار) جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جناح ہاوٗس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر جبکہ دو رکنی بینچ نے 9 مئی کے دو کیسوں میں حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے وکلا کو حتمی دلائل کیلئے آج طلب کرلیا۔
ہائیکورٹ‘ 9 مئی مقدمات اعجاز چودھری‘ حافظ فرحت عباس کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب
Sep 26, 2024