کراچی: صالح بھوتانی کے گھر چھاپہ سندھ کا بلوچستان سے احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے بلوچستان پولیس کی جانب سے کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان صالح بھوتانی کے گھر چھاپے پر بلوچستان حکومت سے سخت احتجاج کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان کو احتجاجی خط لکھ دیا۔

ای پیپر دی نیشن