لاہور ہائیکورٹ : جسٹس عابد چٹھہ نے جسٹس منصور کی چیف جسٹس تقرری سے متعلق درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی

Sep 26, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس  تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی  اعتراضی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ عدالت نے دوسرے بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے درخواست واپس چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ 

مزیدخبریں