ہائیکورٹ کے ججز کی پنشن کا کیس جسٹس منصور کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججز کی پنشن سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی بنچ کا حصہ ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن