ڈیجیٹل دہشتگردی نے زور پکڑا ، معیشت کی مضبوطی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر : احسن اقبال 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفای وزیر مصنوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ تھوڑے عرصے میں ہی ڈیجیٹل دہشتگردی نے زور پکڑا ہے، ڈیجیٹل دہشتگرد سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کا ذہن خراب کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیک نیوز معاشرے میں نفرت پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں، اسلام نے نفرت اور لڑائی جھگڑے سے منع کیا ہے، لوگوں میں انہوں نے کہا ہے کہ فیک نیوز معاشرے میں نفرت پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں۔ اسلام نے نفرت اور لڑائی جھگڑے سے منع کیا ہے، لوگوں میں رنگ ، نسل اور زبان کی تفریق معاشرتی ثقافت کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ 

ای پیپر دی نیشن