فرمان قائد

Sep 26, 2024

قائداعظم نے فرمایا

مجھے یہ جان کربڑی خوشی ہوئی ہے کہ پاکستان کوبنکاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیرعمل ہیں۔میری پراشتیاق نگاہیںان کی ترقی کامسلسل جائزہ لیتی رہیں گی۔
(سٹیٹ بنک آف پاکستان کاافتتاح 
یکم جولائی1948ء)

مزیدخبریں