انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں35 پیسے کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 35 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے کا تھا۔

ای پیپر دی نیشن