”ہفتہ یوم اقبال“ آج ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں تقریری مقابلہ ہو گا

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہورمیں حضرت علامہ اقبالؒ کے 74ویں یوم وفات کے سلسلے میں ہفتہ تقریبات یوم اقبالؒ کے تحت آج جمعتہ المبارک 27اپریل کو دس بجے صبح طلبہ کے مابین ”فردِ قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں کے عنوان پر تقریری مقابلہ ہو گا جس کی صدارت بریگیڈےئر (ر) حامد سعید اختر کریں گے جبکہ بزم اقبالؒ کے سیکرٹری پروفیسر مظفر مرزا مہمان خاص ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن