گاجر کھانے کی شوقین ننھی گلہری

Apr 27, 2014

نیویارک ( نیٹ نیوز) یوں تو گاجر صحت کیلئے بیحد مفیدہے جسے بڑے بچے دونوں ہی شوق سے کھاتے ہیں لیکن امریکہ میں تو ایک ننھی گلہری بھی گاجر کھانے کی بیحد شوقین ہے۔ جی ہاں، یہ چھوٹی سی پالتو گلہری اپنی مالکن کی ایک آواز پر دوڑی دوڑی آتی ہے اور گاجر لے کر مزے سے کھانا شروع کر دیتی ہے۔

مزیدخبریں