لاہور (ثناء نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید نے حضرت داتاگنج بخش علی ہجویریؒ کے مزار پر حاضری دی۔ چادریں اور پھول چڑھائے اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی و سلامتی، مقبوضہ کشمیرکی جلد آزادی اور عالم اسلام کی سربلندی کے لئے دعائیں کیں۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کی حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری
Apr 27, 2014