احمد شہزادماریہ شراپووا کے مداح نکلے

لاہور (سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹر احمد شہزاد روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا کے مداح نکلے۔سٹٹ گارٹ میں پورشے ٹینس ٹورنامنٹ میں ماریہ کی کامیابی کیلئے ٹوئٹر پرنیک تمناؤں کا پیغام دے ڈالا۔روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا اپنے عمدہ کھیل اورشخصیت کی بدولت دنیا بھر میں جانتی جاتی ہیں جس کی بدولت وہ مداحوں کی ایک طویل فہرست کی مالک ہیں جس میں نیا اضافہ قومی کرکٹر احمد شہزاد کا ہوا ہے جو روسی ساحرہ کے کھیل سے کافی متاثر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...