لاہور( پ ر) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے حالیہ انتخابات میں وارڈ نمبر 2 سے کامیاب ہونے والے امیدوار عباد محمود قریشی کو ممتاز سماجی کارکن شیخ عبد الخالق قادری نے مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ روایات کے مطابق حلقہ کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کرینگے ۔
عباد محمود قریشی کو مبارکباد
Apr 27, 2015