شاہد علی شیخ کی کامیابی عوام سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے،شیخ انوارالحق

لاہور(پ ر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اور مسلم لیگ ن لائیرز ونگ پنجاب کے سابق سینیئر نائب صدر شیخ انوارالحق نے لاہور کینٹ کنٹونمنٹ بورڈ کے حلقہ ایک میں مسلم لیگ ن کے امیدوار شاہد علی شیخ کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے، انہوں نے کہا کہ شاہد علی شیخ کی جیت ان کی عوام کے ساتھ محبت اور حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...