اسلام آباد (آن لائن) 9 ویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس (منگل) کو ہو گا جس کی سربراہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے۔ این ایف سی ایوارڈ کے اجلاس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اجلاس میں موجودہ ایوارڈ کے دورانیئے میں 2 سال کی توسیع کا امکان ہے۔
مالیاتی کمشن