9ویں قومی مالیاتی کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا،ایوارڈ کے دورانیے میں 2 سال توسیع کا امکان

Apr 27, 2015

اسلام آباد (آن لائن) 9 ویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس (منگل) کو ہو گا جس کی سربراہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے۔ این ایف سی ایوارڈ کے اجلاس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اجلاس میں موجودہ ایوارڈ کے دورانیئے میں 2 سال کی توسیع کا امکان ہے۔
مالیاتی کمشن

مزیدخبریں