اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بلیک لسٹ افغان باشندے کو چین جاتے ہوئے اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ افغان باشندہ امیگریشن کلیئرنس کے دوران گرفتار ہوا۔
بلیک لسٹ افغان باشندہ چین جاتے ہوئے اسلام آباد ائرپورٹ پر گرفتار
Apr 27, 2016