لندن (بی بی سی) ایک برطانوی تحقیق کے مطابق زکام کی دوا اگر صبح کے وقت لی جائے تو وہ زیادہ مؤثر ثابت ہوتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ان لوگوں میں جسم کے ضدِ جراثیم یا اینٹی باڈیز زیادہ مدافعانہ تھے جنہوں نے دوپہر کے کھانے سے قبل دوا لی۔ یہ مطالعہ علاج کے دوران جسمانی اوقاتِ کار کے استعمال کا آغاز ہو سکتا ہے۔
زکام کی دوا صبح لیں تو زیادہ موثر ہوتی ہے: ماہرین
Apr 27, 2016