راولپنڈی : اڈیالہ جیل میں قید مصری شہری سزا مکمل ہونے پر ملک بدر

راولپنڈی (آئی این پی) اڈیالہ جیل میں قید مصری شہری کو سزا مکمل ہونے پر ملک بدر کر دیا گیا۔ محمد یوسف کو گزشتہ سال فارن ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی تھی۔ مصری باشندے کو غیر قانونی طور پر قیام پذیر ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ بد ھ کو اڈیالہ جیل میں قید مصری شہری یوسف کو سزا مکمل ہونے پر ملک بدر کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...