لاہور( لیڈی رپورٹر ) تحرےک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشےن حامد نے کہا ہے کہ ہماری ڈےل عوام کے ساتھ ہے ، اےک بےان میں انہوں نے کہاکہ عوام کو ہر معاملہ میں ساتھ لے کر چلے ہیں ، حکومت ہر پیشکش کو ٹھوکر مارتے ہیں ، حکمران ہوش کے ناخن لیں ورنہ عوامی سےلاب ان کو بہا کر لے جائے گا ،انہوں نے کہاکہ اسلام آباد کو جلسہ انتہائی کامےاب ہوگا۔
حکومت کی ہر پیشکش کو ٹھوکر مارتے ہیں ہماری ڈےل عوام کے ساتھ ہے: ڈاکٹر نوشےن
Apr 27, 2017